فلم ’’مستی زادے‘‘ کا مختصر ٹریلر جاری

فلم ’’مستی زادے‘‘ کا مختصر ٹریلر جاری

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم مستی زادے کا مختصر ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم مستی زادے کا مختصر ٹریلر جاری کر دیا گیا،یہ ٹریلر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے،یہ کامیڈی فلم ہے جس کی مرکزی کاسٹ میں سنی لیون،تشار کپور،ریتیش دیش مکھ اور ویر داس شامل ہیں،فلم کی ہدایات ملاپ ملن زاویری نے دی ہے،فلم 29 جنوری2016 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -