فلم’’ دی فورس اویکنز‘‘ 18دسمبر کو ریلیز ہو گی

فلم’’ دی فورس اویکنز‘‘ 18دسمبر کو ریلیز ہو گی

  

نیویارک(این این آئی)خلائی مخلوق کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم’ دی فورس اویکنز‘18دسمبر کو ریلیز ہو گی۔جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو جدید روبوٹس اور اڑن طشتریوں پرسوار ہوکر نئے خلائی مشن پر روانہ ہونگے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر شامل ہیں فلم کے ڈائریکٹر فلم کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔

مزید :

کلچر -