خوبصورتی پر کافی توجہ دیتی ہوں ، دیپیکاپڈکون

خوبصورتی پر کافی توجہ دیتی ہوں ، دیپیکاپڈکون
خوبصورتی پر کافی توجہ دیتی ہوں ، دیپیکاپڈکون

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ میں خوبصورتی پر توجہ دیتی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں خوبصورتی پر توجہ دیتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں زیادہ سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ میں میک اپ کم سے کم استعمال کروں انہوں نے کہا کہ مجھے اچھا میک اپ کرنا بالکل نہیں آتا مجھے میک اپ کے لئے ہمیشہ کسی ماہر میک اپ آرٹسٹ کی ضرورت پڑتی ہے انہوں نے کہا کہ جو کشش سادگی میں ہے وہ میک اپ میں نہیں ہو سکتی اس لئے میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ سادہ نظر آؤں اور یہی خوبصورتی کا اصل راز ہے انہوں نے کہا کہ بالی وڈ یں ہر فنکار اپنا ایک منفرد انداز اپنانے کی کوشش کرتا ہے اور جو محنت و توجہ کے ساتھ کام کرتا ہے وہی کامیابی کی سیڑھی ہے ۔

مزید :

کلچر -