پریانکا چوپڑا کیلئے ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب

پریانکا چوپڑا کیلئے ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب
 پریانکا چوپڑا کیلئے ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب حاصل ہو گیا۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب حاصل ہو گیاہے ۔ اداکارہ برطانوی اخبار ایسٹرن آئی کی شائع کردہ 2015 کی 50 ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست کا حصہ بن گئیں،یہ تیسری بار ہے کہ اداکارہ برطانوی اخبار ایسٹرن آئی کی اس فہرست کا حصہ بن رہی ہیں، اس فہرست میں شامل دیگر بھارتی اداکاراؤوں میں شردھا کپور،بپاشا باسو،عالیہ بھٹ،پرنیتی چوپڑا اور کنیکا کپور شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -