زمین کے تنازع پردوگروہوں میں فائرنگ،2خواتین سمیت 3راہگیرزخمی
لا ہور(خبر نگا ر) نواب ٹاؤن میں زمین پر قبضہ کے تنازع پر پر دو گر پو ں میں فا ئر نگ کا تبا د لہ۔ 2خواتین را ہگیر سمیت نوجوان زخمی ہو گیا ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جناح ہسپتا ل میں منتقل کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نواب ٹاؤن ایکسپو سنٹر کے قر یب خا لی پلا ٹ کے قبضہ کے تنا ع پر دو گرو پو ں میں فا ئر نگ کے تبا د لہ ہو ا جس میں را ہگیر صفیہ ،ر وبینہ اور فیصل زخمی ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے د عویٰ کیا ہے کہ تما م ملزم حرا ست میں ہیں لیکن را ت گئے تک پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی ۔ ذرا ئع کے مطا بق پو لیس حرا ست میں ملزم صحبت خا ن کا تعلق مبینہ طو ر پر مسلم لیگ ن سے بتا یا جا تاہے جس وجہ سے مقد مہ در ج نہ ہو سکا ۔ واضح ر ہے دو روز قبل ایساہی ایک واقع ڈ یفنس اے کے علاقہ میں پیش آ یا تھا جہا ں دو گر پو ں کا زمین کے قبضہ میں فا ئرنگ کا تبا دلا ہوجس میں خاتو ن سمیت دو افرا د جان کی با زی ہا ر گئے تھے ۔