لا ر ی اڈہ،35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

لا ر ی اڈہ،35سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد،پولیس نے نشئی قراردیدیا

  

لاہور(خبر نگا ر )لا ری اڈہ میں35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔بتا یا گیا ہے کہ لا ڑ ی اڈہ کے علاقہ مینا ر پا کستا ن کے قر یب 35سا لہ نامعلوم شخص کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوا۔ورثا کی تلاش جاری ہے مزید کارروائی ورثا کے سامنے آنے کے بعد کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -