نشتر کا لو نی ، 23سا لہ نوجو ان نے پھندا لے کر خود کشی کر لی

نشتر کا لو نی ، 23سا لہ نوجو ان نے پھندا لے کر خود کشی کر لی

  

لا ہور (خبر نگا ر ) نشتر کا لو نی کے علاقہ میں 23سا لہ نوجو ان نے نا معلوم وجوہا ت پر گلے میں پھندا لے کر خود کشی کر لی ، پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ رسول پو ر ہ کے ر ہا ئشی محمد ر مضا ن کا 23سا لہ بیٹا صفیا ن مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز اطلا ع ملی کہ نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ہے جس پر موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کیا ۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ابتدا ئی طو ر پر معلوم ہواہے کہ صفیا ن نے غربت سے تنگ آ کر خود کشی کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -