شاد باغ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی

شاد باغ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (خبر نگا ر )شا دبا غ میں تیز رفتا رٹر یکٹر ٹر الی نے مو ٹر سا ئیکل سوار نے خواہر نسبتی اوربہنو ئی کو کچل دیاسا لی مو قع پر ہلا ک بہنو ئی کی حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے خا تو ن کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بجھو ا دیا اور زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل میں داخل منتقل کردیا گیاہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق شا دبا غ کے علا قے رنگ روڈ کے قر یب 25سا لہ زبید ہ اپنے بہنو ئی شبیر محمد کے سا تھ مو ٹر سا ئیکل پر جا رہی تھی کہ اس دوران تیز رفتا رٹر یکٹر ٹر الی نے کچل دیا جس سے مو قع پر زبید ہ کی مو ت واقعہ ہو گئی اور بہنو ئی شد ید زخمی ہو گیا ۔متو فیہ گو جر انو الہ کی رہا ئشی تھی۔ گو جر انو الہ سے زبید ہ اور شبیر محمدکیساتھ اپنی دادی کے چا لیسو ں پر لا ہو ر آ ئی تھی واپس جا تے ہوئے حا دثہ پیش آ گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمی کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کردیا ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کے ڈرائیو ر ٹر یکٹر ٹر الی سمیت مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر و ع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -