جان کیری شامی تنازعے کے حل کیلئے منگل کو روس کا دورہ کرینگے

جان کیری شامی تنازعے کے حل کیلئے منگل کو روس کا دورہ کرینگے

  

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری شامی تنازعے کے حل کے لئے منگل کو روس کا دورہ کرینگے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری شامی تنازعے کے دیر پا اور پرامن حل کے لئے منگل کو ماسکو کا دورہ کرینگے۔کیری اپنے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کرینگے اور شام کے مسلئے کا سیاسی حل نکالنے پر بھی تبادلہ خیال کرینگے۔

مزید :

عالمی منظر -