ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبیؐ24دسمبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبیؐ24دسمبر کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے۔ عید میلاد النبیؐ24دسمبربروز جمعرات کو ہوگی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند کی کافی شہادتیں مل چکی ہیں۔ انہوں نے چاند نظر آنے پر قوم کو مبارکباد بھی دی۔

مزید :

صفحہ اول -