مولان شبیر احمد عثمانی ؒ نے قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا،عنبرین یعقوب

مولان شبیر احمد عثمانی ؒ نے قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا،عنبرین یعقوب

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)مولانا شبیر احمد عثمانیؒ کا شمار تحریک پاکستان کے ممتاز اکابرین میں ہوتا ہے اور آپ نے قائداعظمؒ کا بھرپور ساتھ دیا،مولانا شبیر احمد عثمانیؒ دوقومی نظریہ کے بڑے داعی تھے، آپ تمام عمر دین اسلام اور ملک و قوم کی خدمت میں مشغول رہے ان خیالات کااظہارعنبرین یعقوب نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور میں تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما مولانا شبیر احمد عثمانی کی 67ویں برسی کے سلسلے میں نئی نسل کو ان کی حیات و خدمات سے آگاہ کرنے کیلئے منعقدہ خصوصی لیکچر کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -