آٹومیشن انڈسٹریل انٹر نیٹ کے فروغ میں اہم ہیں،بختیار ایچ وائیں

آٹومیشن انڈسٹریل انٹر نیٹ کے فروغ میں اہم ہیں،بختیار ایچ وائیں

  

لاہور دسمبر(2015 ) Avanceon کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار ایچ وائن نے کہا ہے کہ انڈسٹریل آٹو میشن اور موثر انجنیئرنگ ، انڈسٹریل انٹر نیٹ کے فروغ میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اس سے معیار کی بہتری اور کامیابی کے نئے سنگ میل کا قیام ثابت ہو چکا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ Internet of Things (IoT) کا شاید وہ موضوع ہے جس کا بہت کم ذکر کیا جاتا ہے حالانکہ اس نے سمارٹ ٹیکنالوجیزکے ارتقاء اور ترقی میں بہت مدد کی ہے۔انہوں نے یہ بات دبئی میں ٹیکنالوجی لیڈرز کے ایک سلیکٹ گروپ کی راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا مقصدIoTورلڈ فورم2015 کے صنعتی اثرات پر غور کرنا تھا۔

انھیں دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ہونے والے اس اجتماع سے خطاب کی دعوت دی گئی تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -