حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،خادم حسین شرقپوری

حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،خادم حسین شرقپوری

  

فیروزوالہ (نامہ نگار)اہل سنت جماعت شاہدرہ کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ پیر علامہ خادم حسین شرقپوری نے کہا کہ حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات پر عمل کر کے اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔ بانی مجدد الف ثانی سلسلہ نقشبندیہ کے روشن چراغ اور آسمان ولادت کے خشدہ ستارے ہیں برصغیر میں اجیالے اسلام اور مسلم نشاتہ ثانیہ کے عظیم علم براردر ہیں۔ آپ نے دین کی بقاء شریعت کی بالا دستی اور اسلامی قدر ے کے تحفظ کیلئے عظیم تاریخ رقم کی ان خیالات کا اظہار جامعہ مسجد نور شاہدرہ ٹاؤن میں سالانہ منعقد تقریب یوم مجدد الف ثانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -