ٹیکسٹ بک بورڈ میں جشن عید میلاد النبیﷺکے حوالے سے اجلاس

ٹیکسٹ بک بورڈ میں جشن عید میلاد النبیﷺکے حوالے سے اجلاس

  

لاہور(پ ر)پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ(PCTB)میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں تقریب کار صبح 10بجے بورڈ آڈیٹوریم ہال میں ہوگیجس کی صدارت بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر،نوازش علی کریں گے۔پروفیسر علامہ مفتی محمد نعیم جاوید نوری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -