سپیکر قومی اسمبلی کا زبیر شاکر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سپیکر قومی اسمبلی کا زبیر شاکر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری زبیر شاکر باجوہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، رکن قومی اسمبلی ملک ریاض احمد، ایم پی اے علی اصغر منڈا، تحریک انصاف کے رہنما حامد زمان ، میاں ہدایت اللہ زمان ایڈووکیٹ ، یاسر گیلانی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے علاوہ چےئر مینوں نے ان کی رہائش گاہ پر اظہا تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -