حکومت نے اداروں کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے،میاں ہدایت

حکومت نے اداروں کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے،میاں ہدایت

  

فیروز والہ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما میاں ہدایت زمان ایڈووکیٹ نے کہا کہ نا اہل حکومت نے قومی اداروں کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے پی آئی اے دنیا کی سب سے اولین ائیر لائن تھی جو حکومتوں کی نا اہلی اور سیاسی مداخلت کی وجہ سے قومی ادارے کو تباہ برباد کر دیا ہے ان اداروں کو درست کیا جائے اور ان کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے جمہوریت کے بجائے ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم کر رکھی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -