عوام پر دوبارہ ٹیکس بم گرانے کی منصوبہ بندی زیادتی ہے،زاہد مقصو د بٹ

عوام پر دوبارہ ٹیکس بم گرانے کی منصوبہ بندی زیادتی ہے،زاہد مقصو د بٹ
 عوام پر دوبارہ ٹیکس بم گرانے کی منصوبہ بندی زیادتی ہے،زاہد مقصو د بٹ

  

لاہور (پ ر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی و سابق صدر آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن زاہد مقصود بٹ نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اکٹھا ہونے والے ٹیکسزحکمرانوں کی اناء کی تسکین کے منصوبوں اور ان کے ذاتی اللے تللوں پر خرچ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حال ہی میں40ارب کے ٹیکسز لگانے کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط کے حصول کے لئے نئے سال کے آغاز پرعوام پردوبارہ ٹیکس بم گرانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جو نا انصافی اورظلم ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -