ملک کے بیشتر حصو ں میںآئندہ 24گھنٹے کے دوران مو سم خشک اور سر د رہے گا،محکمہ مو سمیات

ملک کے بیشتر حصو ں میںآئندہ 24گھنٹے کے دوران مو سم خشک اور سر د رہے گا،محکمہ مو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر)محکمہ مو سمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصو ں میں مو سم خشک اور سر د رہے گا جبکہ خیبر پختونخواہ، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن)، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -