شہباز شریف کا صوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا صوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران کے سسر کے انتقال پر ...

  

لاہور )جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران کے سسر ملک عبدالرؤف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -