’’کہیں آگ نہ لگے پورے چمن میں۔ میرا گھر جلانے کی کوشش نہ کرنا‘‘مولا بخش چانڈیو کا شعر

’’کہیں آگ نہ لگے پورے چمن میں۔ میرا گھر جلانے کی کوشش نہ کرنا‘‘مولا بخش ...

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے ایک شعر پڑھا۔’’کہیں آگ نہ لگے پورے چمن میں۔ میرا گھر جلانے کی کوشش نہ کرنا‘‘

مزید :

کراچی صفحہ اول -