وزیر داخلہ نے فون سننے پر صحافیوں کو جھاڑ پلا دی

وزیر داخلہ نے فون سننے پر صحافیوں کو جھاڑ پلا دی

  

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فون سننے پر صحافیوں کو جھاڑ پلا دی‘ اسلام آباد میں وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی فون پر باتیں کرنے میں مصروف تھا کہ چوہدری نثار برہم ہوگئے اور کہا کہ یا آپ پریس کانفرنس کریں یا پھر میں کرلیتا ہوں فون کرنا ہے تو باہر نکل جائیں اور پھر انتظامیہ سے گویا ہوئے اور کہاکہ اسے باہر نکال دیں۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -