مٹہ میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق

مٹہ میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق

  

مٹہ سوات ( نمائندہ پاکستان)مٹہ میں مو ٹر سا ئکل کے حاد ثہ میں ایک شخص جا ں بحق تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز مٹہ علا قہ کے علاقے با ما خیلہ میں عرضی رہا ئش پر رہنے والا اقبا ل خان اپنے دکان سے موٹر سائکل پر گھر جارہا تھا کہ ا چانگ ان سے موٹر سائکل بے قا بوہو کر سا منے دیوار کے ساتھ ٹکرایا جس سے اقبا ل خان شد ید زخمی ہو گیا ۔ بعد ازاں اقبال خان کو زخمی حا لت میں مٹہ ہسپتا ل لا یا گیا مگر حا لت نازک ہو نے کے وجہ سے اقبال خان کو سید و شریف ہسپتا ل منتقل کر دیا مگر زخموں کا تاب نہ لا سکا اور جا ن بحق ہو گیا۔ یا د رہے کہ اقبا ل خان اپنے خاندان والوں کے ساتھ باما خیلہ میں رہا ئش پزیر تھا اور ان کا آ با ئی گاؤں چمن لا لئی تھا ۔ اقبال خان کی نما ز جنا زہ تحصیل مٹہ کے علا قے چمن لا لئی میں ادا کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -