حالیہ بارشوں سے مٹہ خریڑی میں گھر مکمل طور پر تباہ

حالیہ بارشوں سے مٹہ خریڑی میں گھر مکمل طور پر تباہ

  

مٹہ سوات ( نمائندہ پاکستان)حالیہ بارشوں سے مٹہ خریڑی میں گھر مکمل طور پر تباہ تفصیلات کیمطابق حالیہ بارشی سلسلے میں مٹہ خریڑی چم کے رہائشی شاہ نذر خان ولد امیر کا تین کمرے کا گھر نا قابل استعمال ہو گیا ہیں اس سلسلے میں اج تحصیل ناظم عبداللہ خان اور ویلج کونسل ناظم شیر بہادر خان نے متاثرہ مکان کا دورہ کیا اور مالک مکان کو امداد دینے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر مالک مکان نے کہا کہ غریب ہو کسی قسم کا امدن نہیں سو بائی حکومت مدد کریں تاکہ اپنے بچوں کیلئے مکان کو تعمیر کر سکوں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -