نوید خان انتقال کرگئے

نوید خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ سوات ( نمائندہ پاکستان) 25 سا لہ نو جوان نو ید خا ن انتقا ل کر گئے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز نو ید ولد ودان سکنہ سمبٹ طو یل علا لت کے بعد عرصہ دراز سے کینسر جیسے مر ض میں مبتا لہ ہو کر زند گی کی بازی ہر گیا جس کا نما ز جنا زہ اپنے آبائی گاؤں سمبٹ میں ادا کی گئی ان کے نما ز جنا زہ میں سیا سی ،سما جی اورعام لو گوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ان کہ فاتحہ خوانی ان کے گاؤں سمبٹ میں ادا کی جاری ہیں۔