حکومت پنجاب کی صوبہ بھر میں سکیورٹی آڈٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

حکومت پنجاب کی صوبہ بھر میں سکیورٹی آڈٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

  

رحیم یار خان(بیور ونیوز) دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی بناء پرحکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی تحصیلوں میں(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

سیکورٹی آڈٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے یہ کمیٹیاں ڈی ایس پی سرکل کی نگرانی میں کام کریں گی جومساجد،امام بارگاہوں، گرجاگھروں اوردیگرعبادت گاہوں میں سیکورٹی کے انتظامات کاجائزہ لیں گے حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیاہے کہ ہرعبادت گاہ کامقامی حالات کے مطابق سیکورٹی پلان ترتیب دیاجائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -