ایف آئی اے کے دواہلکاروں کی درخواست ضمانت منظور

ایف آئی اے کے دواہلکاروں کی درخواست ضمانت منظور

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ایف آئی اے کے دواہلکاروں کی ایک ایک لاکھ روپے کے عوض درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے پاسپورٹ سیل نصرت اور ڈیٹا انٹری انچارج وسیم پر الزام تھا کہ اس نے عبداللہ نامی شخص کو جعلی شناختی کارڈ پر پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ ملزم عبداللہ نے اپنی گرفتار ی کے بعد دونوں کے ناموں کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد ملزمان نے اپنی ضمانتیں حاصل کی ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -