بٹ خیلہ میں چوروں نے گھر کا صفایا کردیا

بٹ خیلہ میں چوروں نے گھر کا صفایا کردیا

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈایجنسی گاؤں درگئی میں مکان سے چوری لاکھوں روپے کے سونااورچھ لاکھ نقدی چوری کرلی جبکہ گھرمیں موجود لاکھوں روپے کاسامان بھی توڑپھوڑ کردی تھانہ درگئی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مالاکنڈایجنسی کے گاؤں درگئی میں مستمرنامی شخص کے گھرسے 36تولے سونا چھ لاکھ روپے نقدی چوری کرکے ساتھ لے گئے ہیں اورگھرمیں موجود لاکھوں روپے کے سامان توڑپھوڑ کرکے نقصان پہنچادیاگیا انہوں نے اس سلسلے میں دعویداری کردی تھانہ درگئی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -