این اے 154 میں عوامی رابطہ مہم الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہے، سعود مجید

این اے 154 میں عوامی رابطہ مہم الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہے، سعود ...

  

بہاولپور(بیورورپورٹ) مشیروزیراعظم پاکستان سینیٹر چوہدری سعودمجید نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی بلدیاتی انتخابات سمیت تمام مقابلوں میں شاندار کامیابی کے بعد اب23 دسمبر کواین اے154 کے ضمنی انتخابات میں بھی ناکام بلے بازوں کواپنی شکست کے نمایاں آثار دیکھتے ہوئے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

دن میں تارے نظرآنے لگے ہیں اورانہوں نے ابھی سے دھاندلی کے ڈھندوڑے پیٹنا شروع کردیئے ہیں اس حلقہ میں عوام رابطہ مہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعدوضوابط کے مطابق جاری رکھے ہوئے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم اپنے کردار اورجذبات کے باعث میدان بھی جتیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -