تعلیمی ادارے آج بھی کھلے رہیں گے،سانحہ پشاور کے حوالے سے مقابلوں کا انعقاد

تعلیمی ادارے آج بھی کھلے رہیں گے،سانحہ پشاور کے حوالے سے مقابلوں کا انعقاد

  

خانیوال (سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع خانیوال سے جاری ہفتہ شہداء کے موقع پر اتوار کے روز بھی ضلع بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔اس موقع پرطلبہ کے درمیان اردو اور انگریزی زبان میں تقریری مقابلے ہوں گے جن میں سانحہ پشاور میں آرمی پبلک سکول کے طلبہ،سٹاف کی (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )شہادت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج ،رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو ملک کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -