پولیس لائن لیہ میں اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں تقریب کل ہوگی

پولیس لائن لیہ میں اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں تقریب کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیہ (نما ئندہ پا کستان) اے پی ایس کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کر نے (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
کے لئے ہفتہ شہداء کے سلسلہ میں 13دسمبر کو 11بجے دن پو لیس لا ئن لیہ میں محکمہ پو لیس کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہو گی جس کی صدارت ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین کریں گے تقریب میں شہدا ء کے لواحقین و پو لیس افسران و اہلکا ران شرکت کریں گے ۔