15 دن کی بچی کی رسولی کا کامیاب آپریشن

15 دن کی بچی کی رسولی کا کامیاب آپریشن

  

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں کامیاب اپریشن کے ذریعے پندرہ یوم کی بچی کی گردن اور سر کے درمیان پیوست رسولی نکال لی گئی، اس سلسلے تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں گائنالوجسٹ لیڈی ڈاکتر قراۃ العین نے کامیاب اپریشن کر کے دیر خاص کے نومولودپندرہ یوم کی بچی کے اپریشن کر کے گردن اور سرمیں پیوست رسولی نکال لی گئی، لیڈی ڈاکٹر قراۃ العین کے مطابق بچی کی حالت خطرئے سے باہر ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -