میپکو کی سرکاری تعطیل کے باوجود ریکوری مہم جاری

میپکو کی سرکاری تعطیل کے باوجود ریکوری مہم جاری

  

ملتان( وقائع نگار ) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے ہفتہ کے روز سرکاری چھٹی کے باوجود ریکوری مہم جاری رکھی، رواوں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

سال دسمبر 2015 کی ریکوری کو سوفی صد بنانے کے لئے پورے ریجن میں ریکوری اور بلوں کی ادائیگی کی چیکنگ کی جاتی رہی، صارفین نے تاریخ ادائیگی سے قبل ہی بلوں کی چیکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے،

مزید :

ملتان صفحہ آخر -