تیمرگرہ ،سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن ،اسلحہ برآمد ،10 مشتبہ گرفتار

تیمرگرہ ،سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن ،اسلحہ برآمد ،10 مشتبہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) ڈی پی او دیر لوئیر کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ تیمرگرہ انسپکٹر روشن ذادہ خان نے ما ہ رواں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے تین پستول ، سات سو کارتوس، 4300 گرام چرس ، جبکہ دس مشتبہ گان کو گرفتار کر لیا ، اسی طرح نامکمل دستاویزات رکھنے پر پندرہ موٹر سائکل قبضہ میں لی ہے ، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ تیمرگرہ انسپکٹر روشن زادہ خان نے صحافیوں کو بتایاکہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ر ہیگاا نہوں نے عوام اور تاجر برادری سے اپیل کی کہ جرائم کی خاتمے سمیت تجاویزات کے خاتمے میں پولیس کے سایھ مکمل تعاون کر ئے۔