ٹائیگر سکواڈ کو مہیا60 موٹر سائیکلوں میں سے نصف درجن کے قریب موٹر سائیکل خراب

ٹائیگر سکواڈ کو مہیا60 موٹر سائیکلوں میں سے نصف درجن کے قریب موٹر سائیکل خراب

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ)ٹائیگر سکواڈ کو لاکھوں روپے مالیت کی مہیا کی جانے والی 60 موٹر سائیکلوں میں سے اختتامی تقریب کے دوران نصف درجن کے قریب موٹر سائیکل موقع پر اسٹارٹ ہی نہ ہو سکیں جبکہ یہ فورس صرف فیصل آباد شہر کے صرف دو ٹاؤنز میں گشت کریں گی انہی ذرائع کے مطابق فیصل آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے ایک سپیشل فوس جس کو ٹائیگر سکواڈ کا نام دیتے ہوئے 120 پولیس ملازمین کو منتخب کیا جن کو 60 موٹر سائیکلیں مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو سردی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لئے سپیشل تیار کردہ نیا سامان مہیا کیا گیا ہے ۔

1 ٹائیگر سکواڈ

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -