ہارون آباد، بیلٹ پیپر پر غلط نشان کے باعث کینسل ہونیوالی پولنگ جمعرات کو ہوگی

ہارون آباد، بیلٹ پیپر پر غلط نشان کے باعث کینسل ہونیوالی پولنگ جمعرات کو ہوگی

  

ہارون آباد(نامہ نگار)بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں ہونے والے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

انتخابات میں میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے وارڈ نمبر 7میں بیلٹ پیپر پر غلط نشان شائع ہو گیا تھا جس کی نشاندہی متعلقہ امیدوار نے کی تھی جس پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد نے ایکشن لیتے ہوئے پولنگ کینسل کر دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیش بھی جاری کیا تھا ،اب الیکشن کمیشن کی جانب سے اس وارڈ میں 17دسمبر بروز جمعرات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔امیدواران نے بھی اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -