بھکر میں ملتوی شدہ الیکشن 17 دسمبر کو ہونگے
بھکر (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 31اکتوبر کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
مرحلہ میں اس حلقہ میں مذکورہ نشست پر انتخابی عمل بیلٹ پیپر کی غلط پرنٹنگ کی وجہ سے ملتوی کردیاگیا تھا۔الیکشن کمیشن آف پاکستا ن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یونین کونسل نمبر 18چک نمبر /45ٹی ڈی اے کے وارڈ نمبر 4میں جنرل ممبر کے انتخاب کیلئے پولنگ 17دسمبر 2015ء کو ہوگی۔