چارسدہ سی ٹی ڈی کی کاروائی خود کش حملہ آور گرفتار 3 جیکٹس بر آمد

چارسدہ سی ٹی ڈی کی کاروائی خود کش حملہ آور گرفتار 3 جیکٹس بر آمد

  

چارسدہ (بیورورپورٹ) مختلف واقعات میں تین افرادزندگی کی بازی ہار گئے۔ تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مندنی کے حدود میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص رحمت گل ولد زیارت گل موقع پر جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔ دوسرے واقعہ میں تھانہ سٹی کے حدود اتمانزئی میں نامعلوم ملزمان نے70سالہ بزرگ سید امین شاہ ولد نامعلوم کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ تھانہ سرڈھیری کے حدود غنڈہ کرکنہ میں ٹریفک حادثہ میں آٹھ سالہ بچہ حمزہ جان بحق ہو گیا ۔ پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -