دہشتگردی کاخاتمہ18کروڑعوام کی آوازبن چکا ، شہباز شریف

دہشتگردی کاخاتمہ18کروڑعوام کی آوازبن چکا ، شہباز شریف
دہشتگردی کاخاتمہ18کروڑعوام کی آوازبن چکا ، شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کاخاتمہ18کروڑعوام کی آوازبن چکا ہے،پاک افواج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کونکیل ڈال دی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اراکین قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کاوشوں سے پاکستان محفوظ اورپرامن ملک بنے گا،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ لیگی حکومت توانائی بحران کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے بھی دن رات کوشاں ہے۔

مزید :

لاہور -