سنجے لیلیٰ بھنسالی ہدایتکار نہیںجادوگر ہیں:دپیکا پڈوکون

سنجے لیلیٰ بھنسالی ہدایتکار نہیںجادوگر ہیں:دپیکا پڈوکون
سنجے لیلیٰ بھنسالی ہدایتکار نہیںجادوگر ہیں:دپیکا پڈوکون

  

لاہور(آئی این پی)بالی ووڈ حسینہ دیپکا پڈوکون نے کہا ہے کہ سنجے لیلیٰ بھنسالی ہدایتکار نہیں بلکہ جادوگر ہےں ‘ میری نئی فلم”باجی راﺅ مستانی“ میں میرا کردار روٹین کی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہے۔ وےڈ ےو لنک کے ذرےعے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیپکا پڈوکون نے کہا کہ سنجے لیلی بھنسالی فلم کی کہانی کو انتہائی خوبصورتی سے پیش کرنے کا فن خوب جانتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب بھی سنجے لیلی بھنسالی کے ساتھ کام کیا تو کچھ نیا ہی سیکھنے کو ملا۔‘ میری نئی فلم”باجی راﺅ مستانی“ میں میرا کردار روٹین کی فلموں سے بالکل ہٹ کر ہے ۔

مزید :

تفریح -