کسٹم حکام نے ائیرپورٹ پر غیر ملکی مسافر سے 2 کروڑ روپے کی کوکین برآمد کرلی

کسٹم حکام نے ائیرپورٹ پر غیر ملکی مسافر سے 2 کروڑ روپے کی کوکین برآمد کرلی
کسٹم حکام نے ائیرپورٹ پر غیر ملکی مسافر سے 2 کروڑ روپے کی کوکین برآمد کرلی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹم حکام نے ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کوکین ایک نائجیرین مسافر سے برآمد ہوئی جس کی مقدار ایک کلو سے زائد ہے جبکہ کوکین کی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید :

کراچی -