کسٹم حکام نے ملکی تاریخ میں ٹائروں کی سمگل شدہ سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی

کسٹم حکام نے ملکی تاریخ میں ٹائروں کی سمگل شدہ سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی
کسٹم حکام نے ملکی تاریخ میں ٹائروں کی سمگل شدہ سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)کسٹم حکام نے ملکی تاریخ میں ٹائروں کی سمگل شدہ سب سے بڑی کھیپ پکڑ لی ۔کسٹم اینٹی سمگلنگ نے سپرنٹنڈنٹ ممتاز اجمل میاں کی سربراہی میں بلال گنج میں واقع داتا ٹائر شاپ کے گودام سے 10ہزار ٹائر برآمد کر کے شاہ نور اسٹوڈیو ویئر ہاﺅس میں منتقل کر دئیے ۔کسٹم حکام کے مطابق ضبط کئے گئے ٹائروں کی مالیت 9کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ سمگل شدہ ٹائر بلال گنج کے تاجر عظیم بٹ اور نومی بٹ کے گودام سے برآمد کئے گئے ۔

مزید :

لاہور -