بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا صدر بنانے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا صدر ...
بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا صدر بنانے کا فیصلہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کو پیپلز پارٹی اور ان کے والدسابق صدر آصف زرداری کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق خاندنی ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس بارے میں اعلان جنوری2016میں پارٹی کے سی ای سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے دیگر عہدوں پر بھی اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ان تجاویز پر پارٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -