وزیر اعظم سے بھارتی نائب صدر کی ترکمانستان میں ملاقات

وزیر اعظم سے بھارتی نائب صدر کی ترکمانستان میں ملاقات
وزیر اعظم سے بھارتی نائب صدر کی ترکمانستان میں ملاقات

  

میری سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف سے بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر بات چیت کی گئی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی نائب صدر نے ترکمانستان میں تاپی منصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر مختصر ملاقات کی ۔اس دوران دونوں رہنماﺅں نے پاک بھارت جامع مذاکرات کی بحالی پر اظہار اطمنان بھی کیا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -