پولیس نے چارسدہ میں سر چ آپریشن کر کے 80مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا،اسلحہ اور منشیات برآمد

پولیس نے چارسدہ میں سر چ آپریشن کر کے 80مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا،اسلحہ اور ...
پولیس نے چارسدہ میں سر چ آپریشن کر کے 80مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا،اسلحہ اور منشیات برآمد

  

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے چارسدہ میں سرچ آپریشن کے دوران 80مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیں ۔تفصیل کے مطابق شہید بانڈہ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 80مشتبہ افرد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے پانچ کلو بارودی مواد ، 18رائفلیں ،5پستول ،500کارتوس ،11میگزین سمیت بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی ہے ۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید :

چارسدہ -