ویسٹ انڈین آل راونڈر سیموئلز کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، ایک سال کی پابندی

ویسٹ انڈین آل راونڈر سیموئلز کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، ایک سال کی ...
ویسٹ انڈین آل راونڈر سیموئلز کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، ایک سال کی پابندی

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین آل راونڈر مارلن سیموئلز کے باولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے باولنگ کرانے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی ذرائع کے مطابق باولنگ کراتے ہوئے ان کی کہنی کا خم 15ڈگری سے زیادہ ہے۔ ان کا ایکشن اکتوبر میں سری لنکا کیخلاف سیریز میں رپور ٹ ہوا۔

مزید :

کھیل -