اگر آپ کی ناف کی ساخت بھی ان میں سے ایک جیسی ہے تو اپنی صحت کے بارے میں خبر ضرور پڑھ لیں

اگر آپ کی ناف کی ساخت بھی ان میں سے ایک جیسی ہے تو اپنی صحت کے بارے میں خبر ...
اگر آپ کی ناف کی ساخت بھی ان میں سے ایک جیسی ہے تو اپنی صحت کے بارے میں خبر ضرور پڑھ لیں

  

نیویارک(نیوزڈیسک) جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو ہمارا جسم اس کا پیغام مختلف اعضاءکو دیتا ہے اور اگر ہم ان پیغامات کو بروقت پہچان لیں تو بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں۔اسی طرح اگر ہم اپنے ناف کی ساخت کے بارے میں صحیح طریقے سے جان جائیں تو اس سے صحت کے بارے میں کافی کچھ پتا لگ جاتا ہے۔اگر آپ کی ناف ذیل کیں بتائی گئی کسی ایک سے ملتی ہے تو آپ کو اسے سنجیدگی سے لینا ہوگا۔

بٹن کی طرح ابھری ہوئی

اگر آپ کی ناف اس ساخت کی ہونے لگے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وزنی چیز اٹھانے کی وجہ سے ایسا ہواہے،آپ کو احتیاط کی ضرورت ہے۔یہ ہرنیوں کی بھی نشانی ہے جنہیں سرجری کے ذریعے جسم سے نکالا جاتا ہے۔

چھوٹا ابھار

اگر ابھار چھوٹا ہوتو یہ جسم میں وائرس اور فلوکی نشانی ہے۔

باریک یاTucked Navel

ایسی صورت میں آپ کا نظام انہضام خراب ہے اور آپ کو قبض کے ساتھ پیٹ کی خرابی کا مسئلہ درپیش ہوگا۔

بادام کی طرح کی ناف

ایسے افراد کی ہڈیوں اور سر میں شدید درد رہتا ہے۔آپ کو چاہیے کہ اپنے آدھے سر کی درد پر توجہ دینے کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط بنائیں۔

Uکی ساخت کی ناف

اگر ناف کی ساختUشکل کی ہونے لگے تو یہ جلد کی خرابی اور گردوں کے عارضے کی طرف اشارہ ہے۔نئے پیدا ہونے والے بچوں میں اسے سنجیدگی سے لیں کیونکہ یہ ان کے اعضاءپر منفی اثر دکھائے گی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس