چین نے بھارت کو مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے ایک بار پھر ”ٹھینگا“دکھا دیا

چین نے بھارت کو مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر ...
چین نے بھارت کو مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے ایک بار پھر ”ٹھینگا“دکھا دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے بھارت کو مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے ایک بار پھر ”ٹھینگا“دکھا دیا ہے۔

زنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاں تک بھارت کا نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت اور مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالوانے کا تعلق ہے تو چین کا ان دنوں معاملات پر وہی پرانا موقف ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ائی۔ اس سے قبل بھی چین نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے بھارت کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دوٹوک جواب دے چکا ہے۔

اب بے ایمانوں کی خیر نہیں ،نوٹ بندی پر اپوزیشن جماعتیں سچ کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں،جیت ہماری ہو گی : نریندرا مودی کا ریلی سے خطاب

مزید : بین الاقوامی