سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبدالستار ایدھی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبدالستار ایدھی سے منسوب کرنے کا ...
سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبدالستار ایدھی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام مرحوم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔ منصوبے کا نام تبدیل اور منسوب  کرنے کا اعلان وزیر ٹرانسپور ٹ آج کریں گے ۔
منصوبے کا نام تبدیل کرنے کی تقریب اورنگی ٹاﺅن میں ہو گی ، منصوبے کا نام چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر تبدیل کیا جا رہا ہے ۔