عروہ حسین نے اپنی شادی کے لئے سوا دو لاکھ روپے مالیت کا عروسی جوڑا پسند کر لیا

عروہ حسین نے اپنی شادی کے لئے سوا دو لاکھ روپے مالیت کا عروسی جوڑا پسند کر لیا
عروہ حسین نے اپنی شادی کے لئے سوا دو لاکھ روپے مالیت کا عروسی جوڑا پسند کر لیا

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ عروہ حسین نے اپنی شادی کے لئے سوا دو لاکھ روپے مالیت کا عروسی جوڑا پسند کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عروہ حسین اور گلوکارہ فرحان سعید نے ڈرامہ سیریل ’’ اڈاری ‘‘ میں اکٹھے اداکاری کی تھی اور وہ اب حقیقی زندگی میں جیون ساتھی بننے جا رہے ہیں ۔ دونوں کی شادی رواں ہفتے ہو رہی ہے ۔عروہ حسین نے خصوصی طور پر اپنی شادی کے لئے عروسی جوڑا تیار کروایا ہے جس کی مالیت سوا دو لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے ۔

مزید : تفریح