وزیراعظم نواز شریف کل سی پیک کے ویسٹرن کوریڈور کی شاہراہ این 85 کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نواز شریف کل سی پیک کے ویسٹرن کوریڈور کی شاہراہ این 85 کا افتتاح کریں ...
وزیراعظم نواز شریف کل سی پیک کے ویسٹرن کوریڈور کی شاہراہ این 85 کا افتتاح کریں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کل پاک، چین اقتصادی راہداری کے ویسٹرن کوریڈور کی شاہراہ این 85 کا افتتاح کریں گے۔

حکومت ہمارے مطالبات مانتی نظر نہیں آرہی ، 27دسمبر کے بعد نوازشریف کو لگ پتا جائے گا اپوزیشن کیا ہوتی ہے : بلاول بھٹو

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا کہنا ہے کہ 449 کلومیٹر طویل سورا سے ہوشاب سیکشن پر 22 ارب روپے لاگت آئی ہے جبکہ منصوبے میں 16 پل بھی تعمیر کئے گئے ہیں۔ این ایچ اے کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے نارتھ، ساﺅتھ کنکٹویٹی مکمل ہو جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور، کل صبح نو بجے سماعت ہو گی

این ایچ اے نے مزید بتایا کہ خضدار سے رتوڈیرو منصوبہ مارچ 2017ءتک مکمل کر لیا جائے گا جس کی تکمیل سے ایسٹ، ویسٹ کنکٹویٹی بھی مکمل ہو جائے گی۔

مزید : قومی